728 x 90

ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں دفاعی برآمدات کے حوالے سے خصوصی سیمینار کا انعقاد

ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں دفاعی برآمدات کے حوالے سے خصوصی سیمینار کا انعقاد

ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں دفاعی برآمدات کے حوالے سے ایک خصوصی سیمینار کا انعقاد ہوا ۔ وزارت دفاعی پیداوا ر کے سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ڈ محمد چراغ حیدر نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی صنعت قومی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی صنعت

ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں دفاعی برآمدات کے حوالے سے ایک خصوصی سیمینار کا انعقاد ہوا ۔

وزارت دفاعی پیداوا ر کے سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ڈ محمد چراغ حیدر نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی صنعت قومی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی صنعت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos