خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

رمضان پیکج کے پے آرڈرز کی تقسیم میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ افسران کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج کے پے آرڈرز کی تقسیم میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ افسران کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔مانیٹرنگ کیلئے افسران فیلڈ میں…

رمضان پیکج کے پے آرڈرز کی تقسیم میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ افسران کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج کے پے آرڈرز کی تقسیم میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ افسران کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔مانیٹرنگ کیلئے افسران فیلڈ میں موجود ہیں۔شہری اپنا پے آرڈر کسی بھی ایجنٹ کوہر گز نہ دیں ، دس ہزار کا پے آرڈراز خودکیش کروائیں ،کسی بھی شکایت کی صورت میں ضلعی کنٹرول روم پر 9330005-047 فوری اطلاع دیں۔مزید برآں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمر سرورنے ریٹیلرز کے خلاف کریک ڈاو¿ن کیا ، نگہبان رمضان پے آرڈرز میں غیر قانونی کٹوتی کرنے پر سات ریٹیلر شاپس سربمہرکرکے ریٹیلرزکو موقع پر گرفتارکر لیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمر سرورکا کہنا تھا کہ شہری کسی بھی ایجنٹ/ریٹیلر کو اپنا پے آرڑر مت دیں، پے آرڈرز میں غیر قانونی کٹوتی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کروائے جا رہے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں