خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

ایس آئی ایف سی کے جدید بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کیلئے اقدامات

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں جدید بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ اس حوالے سے ہانگ کانگ کے ہچیسن پورٹس گروپ(Hutchison Ports Group) نے پاکستان میں…

ایس آئی ایف سی کے جدید بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کیلئے اقدامات

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں جدید بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

اس حوالے سے ہانگ کانگ کے ہچیسن پورٹس گروپ(Hutchison Ports Group) نے پاکستان میں جدید بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

سرمایہ کاری کا مقصد موجودہ ٹرمینلز کو جدید بنانا، آپریشنل صلاحیت کو بہتر بنانا، لاجسٹک روابط کو بڑھانا اور جدید خودکار نظام کو نافذ کرنا ہے۔خودکار نظام میں بہتری میں ریموٹ کرینز، الیکٹرک ٹرکس، ڈیجیٹل گیٹ آپریشنز اور بحری ماہرین کی تربیت شامل ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں