خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

بیرون کچہری روڑ کو ون وے کرنے کا پلان مرتب کر لیا گیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ڈسٹرکٹ بار،ٹریفک پولیس اور ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے افسران سے میٹنگ کی جس میں بیرون کچہری روڑ کو ون وے کرنے کا پلان مرتب کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر علی…

بیرون کچہری روڑ کو ون وے کرنے کا پلان مرتب کر لیا گیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ڈسٹرکٹ بار،ٹریفک پولیس اور ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے افسران سے میٹنگ کی جس میں بیرون کچہری روڑ کو ون وے کرنے کا پلان مرتب کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکا کہنا تھا کہ سڑک کو ون وے کرنے کا مقصد بیرون کچہری رش کو کم کرنا ہے۔گاڑیوں، پیدل چلنے والوں اور سڑک استعمال کرنے والوں کی محفوظ اور موثر نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک کے بہاو¿ کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے۔ٹریفک پولیس سپائیک بریرز لگا کر ٹریفک کے بہاو¿ کو کنٹرول کرے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں