728 x 90

چھوٹے کاروبارکے فروغ کیلئے سمیڈا کومؤثربنایا جائے گا،ہارون اختر

چھوٹے کاروبارکے فروغ کیلئے سمیڈا کومؤثربنایا جائے گا،ہارون اختر

ریونیو کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اخترخان نے کہا ہے کہ چھوٹے کاروبار کے فروغ اور صنعتی ترقی کو تیز کرنے کے لیے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز اتھارٹی کو مؤثر بنایا جائے گا۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں ادارے کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے وژن

ریونیو کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اخترخان نے کہا ہے کہ چھوٹے کاروبار کے فروغ اور صنعتی ترقی کو تیز کرنے کے لیے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز اتھارٹی کو مؤثر بنایا جائے گا۔

انہوں نے آج اسلام آباد میں ادارے کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق سمیڈا کی تنظیم نو ضروری ہے تاکہ وہ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے۔

معاون خصوصی کو سمیڈا کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos