خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں ڈاکٹرز کی حاضری،مریضوں کے ریکارڈ، صفائی ستھرائی ، فارمیسی میں ادویات کی دستیابی و سٹاک کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے…

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں ڈاکٹرز کی حاضری،مریضوں کے ریکارڈ، صفائی ستھرائی ، فارمیسی میں ادویات کی دستیابی و سٹاک کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں میں مریضوں کے علاج معالجہ اور ہیلتھ سروسز کا معائنہ کیا، مریضوں و لواحقین سے علاج معالجہ اور طبی سہولیات کی فراہمی بارے میں دریافت کیا۔چلڈرن وارڈ میں بچوں کے علاج معالجہ اور طبی سہولیات کوبھی چیک کیا اور موقع پرڈاکٹرز کو طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے۔انہوںنے مریضوں کی تیمارداری کی اور ادویات کی فراہمی بارے بھی دریافت کیا۔انہوںنے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی مزید بہتری کےلئے وزٹس کر رہے ہیں۔ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ ہسپتال کی کارکردگی اور سروسز کو مزید بہتر بنانے کےلئے فیلڈ میں موجود ہیں۔ عوام کوان کی دہلیز پر مفت طبی سہولیات فراہم کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ڈاکٹرز و سٹاف طبی سہولیات سمیت اعلیٰ نظم و نسق برقرار رکھنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیںاس حوالہ سے مریضوں کی بہترین دیکھ بھال اور علاج معالجے کی تمام تر کوششیں کریں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں