صنعتوں اور پیداوار کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے کہ غیر فعال صنعتی یونٹس کی بحالی کیلئے ایک پیکج متعارف کرایا جائے گا۔ انہوں نےاسلام آباد میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غیر فعال صنعتی یونٹس کی بحالی سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد
صنعتوں اور پیداوار کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے کہ غیر فعال صنعتی یونٹس کی بحالی کیلئے ایک پیکج متعارف کرایا جائے گا۔
انہوں نےاسلام آباد میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غیر فعال صنعتی یونٹس کی بحالی سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔
معاون خصوصی نے مزید کہا کہ وہ کاروبار کیلئے قرضوں اور طویل مدتی سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کی کوشش بھی کریں گے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *