خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا عزم رکھتے ہیں،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا عزم رکھتے ہیں، ڈاکٹرز و سٹاف طبی سہولیات سمیت اعلیٰ نظم و نسق برقرار رکھنے میں کوئی…

شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا عزم رکھتے ہیں،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا عزم رکھتے ہیں، ڈاکٹرز و سٹاف طبی سہولیات سمیت اعلیٰ نظم و نسق برقرار رکھنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں اس حوالہ سے مریضوں کی بہترین دیکھ بھال اور علاج معالجے کو یقینی بنائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے اچانک دورے کے دوران کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خرم شہزاد بھٹی اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کے معائنہ کے دوران ڈاکٹرز کی حاضری،مریضوں کے ریکارڈ، صفائی ستھرائی ، فارمیسی میں ادویات کی دستیابی و سٹاک کا جائزہ لیا اور ہسپتال کے مختلف شعبوں میں مریضوں کے علاج معالجہ اور ہیلتھ سروسز کا معائنہ بھی کیا۔انہوں نے مریضوں و لواحقین سے علاج معالجہ اور طبی سہولیات کی فراہمی بارے میں دریافت کیا، چلڈرن وارڈ میں بچوں کے علاج معالجہ اور طبی سہولیات کوبھی چیک کیا اور موقع پر ڈاکٹرز کو طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں