728 x 90

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کی ریکارڈتیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کی ریکارڈتیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان دیکھا گیا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں بارہ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو کل ایک لاکھ سترہ ہزار نو سو چوہتر پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج کاروبار کے دوران ایک لاکھ انیس ہزار ایک سو تراسی پوائنٹس کی سطح

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان دیکھا گیا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں بارہ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

ہنڈرڈ انڈیکس جو کل ایک لاکھ سترہ ہزار نو سو چوہتر پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج کاروبار کے دوران ایک لاکھ انیس ہزار ایک سو تراسی پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کاروباری برادری کے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos