خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
کھیل

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز مقابلے، آج پاکستان اور تھائی لینڈ کا وارم اپ میچ ہوگا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائرز مقابلوں کے سلسلے میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آج لاہور میں تھائی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔ آئی سی سی ویمنز کرکٹ…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز مقابلے، آج پاکستان اور تھائی لینڈ کا وارم اپ میچ ہوگا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائرز مقابلوں کے سلسلے میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آج لاہور میں تھائی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائرز مقابلے بدھ سے لاہور میں شروع ہوں گے۔

پاکستان’ بنگلہ دیش’ آئرلینڈ’سکاٹ لینڈ’ تھائی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں ان مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں