728 x 90

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 20ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 20ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج (جمعہ) ٹریڈنگ کے دوران ایک لاکھ بیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کرلیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو کل ایک لاکھ اٹھارہ ہزار نو سواڑتیس پوائنٹس پر بند ہوا، آج سولہ سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے سات ایک لاکھ بیس ہزار

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج (جمعہ) ٹریڈنگ کے دوران ایک لاکھ بیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کرلیا۔

ہنڈرڈ انڈیکس جو کل ایک لاکھ اٹھارہ ہزار نو سواڑتیس پوائنٹس پر بند ہوا، آج سولہ سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے سات ایک لاکھ بیس ہزار پانچ سو نوے پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تاجر برادری کے بڑھتے ہوئے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos