728 x 90

اسحاق ڈار کا اقتصادی ترقی کیلئے اصلاحات پر عملدرآمد کے حکومتی عزم کا اعادہ

اسحاق ڈار کا اقتصادی ترقی کیلئے اصلاحات پر عملدرآمد کے حکومتی عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان اصلاحات پر عملدرآمد کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے جن سے منڈی میں استحکام اور پائیدار اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔ وہ اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں روزمرہ اشیاء کی قیمتوں اور فراہمی

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان اصلاحات پر عملدرآمد کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے جن سے منڈی میں استحکام اور پائیدار اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔

وہ اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں روزمرہ اشیاء کی قیمتوں اور فراہمی میں استحکام لانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos