رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میں 10.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اعدادوشمار کے مطابق شمالی امریکہ کو برآمدات 9.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے برآمدات کے فروغ کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوا ہے۔
رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میں 10.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اعدادوشمار کے مطابق شمالی امریکہ کو برآمدات 9.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے برآمدات کے فروغ کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *