خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

پی پی ایل کا میٹسو کارپوریشن کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل) اور فن لینڈ کی عالمی شہرت یافتہ میٹسو کارپوریشن نے اشتراک کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم کے موقع پر…

پی پی ایل کا میٹسو کارپوریشن کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل) اور فن لینڈ کی عالمی شہرت یافتہ میٹسو کارپوریشن نے اشتراک کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم کے موقع پر دونوں فریقوں نے معدنیات کے شعبے کی ترقی کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں ۔

اس اہم شراکت داری کا مقصد پاکستان میں معدنی وسائل کی تلاش اور پروسیسنگ کو فروغ دینا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں