728 x 90

فوڈ سیفٹی ٹیمزنے مختلف کاروائیوں میں مختلف برانڈز کے 07 ہزار 6 سو لیٹر سے زائد جعلی و غیر معیاری مشروبات برآمد کرلئے

فوڈ سیفٹی ٹیمزنے مختلف کاروائیوں میں مختلف برانڈز کے 07 ہزار 6 سو لیٹر سے زائد جعلی و غیر معیاری مشروبات برآمد کرلئے

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر جعلی و غیر معیاری مشروبات بنانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاون فوڈ سیفٹی ٹیمزکے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز)عدنان حیدر کی سربراہی میں مختلف بیوریج (Beverage) یونٹس پر چھاپے مختلف کاروائیوں میں مختلف برانڈز کے 07 ہزار 6 سو لیٹر سے زائد جعلی و

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر جعلی و غیر معیاری مشروبات بنانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاون

فوڈ سیفٹی ٹیمزکے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز)عدنان حیدر کی سربراہی میں مختلف بیوریج (Beverage) یونٹس پر چھاپے

مختلف کاروائیوں میں مختلف برانڈز کے 07 ہزار 6 سو لیٹر سے زائد جعلی و غیر معیاری مشروبات برآمد

تمام جعلی و غیر معیاری مشروبات کو موقع پر ہی ضبط و تلف کردیا گیا

مجموعی طور پر 11 یونٹس بند جبکہ 05 کے خلاف FIR’s بھی درج

صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 8 لاکھ 31 ہزار کے جرمانے بھی عائد

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید نے ٹیمز کی شاندار کاکردگی پر انہیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہجعلی وغیر معیاری مشروبات بنانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔ جعلی و غیر معیاری مشروبات ڈائیریا اور امراضِ معدہ سمیت دیگر بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔ معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے فوڈ سیفٹی ٹیمز دن رات مصروفِ عمل ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos