728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے مسیحی خاندانوں میں مالی امداد کے چیک تقسیم کئے

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے مسیحی خاندانوں میں مالی امداد کے چیک تقسیم کئے

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے مسیحی خاندانوں میں مالی امداد کے چیک تقسیم کئے ۔ہر خاندان کو 15 ہزار روپے کا چیک دیا گیا تاکہ وہ اپنی ایسٹر کی خوشیوں کو احسن انداز میں منا سکیں۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں مستحق افراد کو مالی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے مسیحی خاندانوں میں مالی امداد کے چیک تقسیم کئے ۔ہر خاندان کو 15 ہزار روپے کا چیک دیا گیا تاکہ وہ اپنی ایسٹر کی خوشیوں کو احسن انداز میں منا سکیں۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں مستحق افراد کو مالی امداد کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب اپنے مسیحی خاندانوں کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود کے لئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ۔ مسیحی برادری میں مالی امداد کے چیک تقسیم کرنا اسی سلسلہ کی کڑی ہے تاکہ مستحق مسیحی برادری کی ایسٹر کی خوشیاں دوبالا ہو سکیں۔ ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار ہمیشہ قابل تعریف رہا ہے ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos