728 x 90

پی آئی اے کی لاہورسے باکوکیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

پی آئی اے کی لاہورسے باکوکیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

پی آئی اے نے بین الاقوامی رابطوں کی وسعت اور سیاحت کوفروغ دینے کیلئے جاری کوششوں کے تحت آج (اتوار) لاہور سے آذربائیجان کے شہر باکو کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کیا۔ لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاکہ پاکستان کی مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات

پی آئی اے نے بین الاقوامی رابطوں کی وسعت اور سیاحت کوفروغ دینے کیلئے جاری کوششوں کے تحت آج (اتوار) لاہور سے آذربائیجان کے شہر باکو کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کیا۔

لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاکہ پاکستان کی مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی سفارتی کوششوں کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی فعال قیادت میں پاکستان کی معیشت مشکل صورتحال سے نکل آئی ہے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos