خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل سرمایہ کاری فورم رواں ماہ 29اپریل کواسلام آباد میں ہوگا

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بیرونی براہ راست سرمایہ کاری فورم رواں ماہ کی انتیس اور تیس تاریخ کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ یہ فورم حکومت پاکستان اور ڈیجیٹل تعاون تنظیم کا تاریخی مشترکہ…

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل سرمایہ کاری فورم رواں ماہ 29اپریل کواسلام آباد میں ہوگا

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بیرونی براہ راست سرمایہ کاری فورم رواں ماہ کی انتیس اور تیس تاریخ کو اسلام آباد میں ہوگا ۔

یہ فورم حکومت پاکستان اور ڈیجیٹل تعاون تنظیم کا تاریخی مشترکہ اقدام ہے ۔

اس فورم میں دنیا بھر سے پانچ سو سے زیادہ سرمایہ کار ، رہنما اورماہرین شرکت کریںگے۔

عالمی ماہرین کی شرکت سے ڈیجیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے امکانات روشن ہوئے ہیں۔

پاکستان نے 2030 تک ڈیجیٹل معیشت کے ذریعے ساٹھ ارب ڈالر کے حصول کا ہدف مقرر کیا ہے۔

اس فورم میں پچھہتر سے زیادہ نیا کاروبار شروع کرنے کے خواہشمند افراد شرکت کریںگے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں