خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

چیلنج کپ کر کٹ ٹورنامنٹ میں جھنگ سٹی کے نوجوان کی 200 رنز کی دھواں دار اننگ

چیلنج کپ کر کٹ ٹورنامنٹ میں جھنگ سٹی کے نوجوان کی 200 رنز کی دھواں دار اننگ، گزشتہ روز چناب کالج جھنگ میں ہونے والے چلینج کپ کر کٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی…

چیلنج کپ کر کٹ ٹورنامنٹ میں جھنگ سٹی کے نوجوان کی 200 رنز کی دھواں دار اننگ

چیلنج کپ کر کٹ ٹورنامنٹ میں جھنگ سٹی کے نوجوان کی 200 رنز کی دھواں دار اننگ، گزشتہ روز چناب کالج جھنگ میں ہونے والے چلینج کپ کر کٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی کی ٹیم کی جانب سے جھنگ سٹی کے نوجوان شعبان یونس ملک نے جھنگ گرین کی جانب سے کھیلتے ہوئے 190گیندوں پر 200 رنزکی شاندار اننگز کھیلی ان کی اننگ میں34 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے ۔شعبان کی اننگز جھنگ کسی بھی کھلاڑی کی جانب سے اس ٹورنامنٹ میں بہت بڑی اننگ تھی، شعبان کی اس یادگار اننگ کو شہریوں کی جانب سے بہت سراہا جارہا ہے، اس نوجوان کی اس اننگ کو جہاں پر مدتوں یاد رکھا جائے گا وہی پر یہ اس بات کا بھی ثبوت یے جھنگ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع دے جائیں تاکہ ان کا ٹیلنٹ سامنے آسکے۔ جھنگ کھلیوں مواقع بھی نہ ہونے کے برابر جس کی وجہ شعبان جیسے کئی نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دیکھانے کا موقع نہیں ملتا، یقینی طور شعبان کی اس اننگ کو مدتوں یاد رکھا جائے گا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں