خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ڈپٹی کمشنر اور چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے انسداد پولیو مہم کے پہلے روز فیلڈ وزٹ کئے

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے انسداد پولیو مہم کے پہلے روزمحکمہ صحت کے افسران سمیت ٹیموں کی نگرانی کیلئے فیلڈ وزٹ کئے اور مختلف علاقوں کا دورہ…

ڈپٹی کمشنر اور چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے انسداد پولیو مہم کے پہلے روز فیلڈ وزٹ کئے

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے انسداد پولیو مہم کے پہلے روزمحکمہ صحت کے افسران سمیت ٹیموں کی نگرانی کیلئے فیلڈ وزٹ کئے اور مختلف علاقوں کا دورہ کرکے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔انہوں نے محکمہ صحت کے افسران سے بریفنگ بھی لی اور مہم کے اہداف سمیت ٹیموں کی ورکنگ اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے پولیو ویکسین پلانے کی تصدیق کےلئے بچوں کی انگلیوں پرنشانات بھی چیک کئے۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھنے کےلئے ویکسین کے دو قطرے ہر صورت پلوائیں۔ ڈپٹی کمشنرنے فیلڈ وزٹ کے دوران ہدایات جاری کیں کہ بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کا سو فیصد ٹارگٹ مکمل کریں۔مہم کے اختتام تک اہداف کے حصول کے لئے کمربستہ رہیں اور کارکردگی رپورٹ سے مسلسل آگاہ رکھا جائے۔ہیلتھ افسران از خود مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس پر پولیو ٹیموں کی موجودگی، ویکسی نیشن ریکارڈ سمیت وہاں موجود افراد ودیگر راہ گیروں سے پولیو ٹیموں کی ورکنگ کا جائزہ لیا۔

See insights and ads

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں