خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

عالمی بینک اور آئی ایم ایف سپرنگ اجلاس کے موقع پر وزیرخزانہ کی ڈیلوئٹ ٹیم سے ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف سپرنگ اجلاس 2025 کے موقع پر ڈیلوئٹ ٹیم سے ملاقات کی ہے جس میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال سمیت اہم…

عالمی بینک اور آئی ایم ایف سپرنگ اجلاس کے موقع پر وزیرخزانہ کی ڈیلوئٹ ٹیم سے ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف سپرنگ اجلاس 2025 کے موقع پر ڈیلوئٹ ٹیم سے ملاقات کی ہے جس میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرِ خزانہ نے پاکستان کی مجموعی اقتصادی صورتحال، حکومت کے شعبہ جاتی ترقیاتی ایجنڈے اور برآمدات پر مبنی ترقیاتی ترجیحات پر روشنی ڈالی۔

ملاقات میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات، قیمتی معدنیات کی تلاش، مارکیٹنگ، نجکاری، ٹیکنالوجی، کرپٹو پالیسی اور کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (CPF) کے نفاذ کے شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیا گیا۔

 وزیر خزانہ نے مئی 2025 میں ڈیلوئٹ ٹیم کی پاکستان آمد کا خیر مقدم کیا، جس سے ان شعبوں میں تعاون کے لیے مزید تفصیلی بات چیت کی راہ ہموار ہوگی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں