728 x 90

وزیراعظم کا حساس قیمتوں کے اشارئیےکی سالانہ شرح میں کمی پر اظہار اطمینان

وزیراعظم کا حساس قیمتوں کے اشارئیےکی سالانہ شرح میں کمی پر اظہار اطمینان

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے حساس قیمتوں کے اشاریئے کی سالانہ شرح منفی تین اعشاریہ پانچ دو فیصد تک کم ہونے پر اطمینان ظاہرکیاہے۔ انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ سال کے اسی ماہ میں یہ شرح چھبیس اعشاریہ نوچار فیصد تھی۔ وزیراعظم نے مسلسل بہتر ہوتے ہوئے معاشی اشاریوں پر روشنی ڈالتے

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے حساس قیمتوں کے اشاریئے کی سالانہ شرح منفی تین اعشاریہ پانچ دو فیصد تک کم ہونے پر اطمینان ظاہرکیاہے۔

انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ سال کے اسی ماہ میں یہ شرح چھبیس اعشاریہ نوچار فیصد تھی۔

وزیراعظم نے مسلسل بہتر ہوتے ہوئے معاشی اشاریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان مثبت رجحانات کے ثمرات عوام تک پہنچائے جائیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos