خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

کمشنر مریم خان کی تحصیل اٹھارہ کے نواحی علاقے رشید پور میں کھلی کچہری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈویژنل انتظامیہ فیصل آباد نے عوام الناس کے مسائل کا ازالہ ان کی دہلیز پر کرنے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد دوبارہ شروع کیا ہے-کمشنر مریم…

کمشنر مریم خان کی تحصیل اٹھارہ کے نواحی علاقے رشید پور میں کھلی کچہری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈویژنل انتظامیہ فیصل آباد نے عوام الناس کے مسائل کا ازالہ ان کی دہلیز پر کرنے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد دوبارہ شروع کیا ہے-کمشنر مریم خان نے تحصیل اٹھارہ کے نواحی علاقے رشید پور میں کھلی کچہری لگا کر مقامی افراد کے محکموں سے متعلق انفرادی اور اجتماعی مسائل سن کر ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیئے-ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و دیگر ضلعی افسران بھی اس موقع پر موجود تھے- کمشنر نے شہریوں کے مختلف نوعیت کے موقع پر مسائل سماعت کئے۔ریونیو سے متعلقہ درخواستوں پر سینئر افسران کو از خود سماعت کرنے کے تحریری احکامات دے دیئے-کمشنر نے سائلین کے مسائل کو از خود نوٹ کیا اور افسران کو حل کرنے کی ٹائم لائن دی ایک شہری کی نشاندہی پر ایکسین ہائی وے کو زیر تعمیر سڑکوں پر روزانہ کی بنیاد پر پانی کا چھڑکاؤ کرنے کے احکامات دے دیئے-کمشنر کا اس موقع پر کہنا تھاکہ شہریوں کی شکایات و مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔ڈویژن کے تمام اضلاع میں کھلی کچہریوں سے سائلین کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی جاری ہے-

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں