علاقہ تھانہ سٹی سے تین منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 1850 گرام چرس، ولائتی شراب کی 80 بوتلیں جبکہ 30 بوتلیں پونڈا شراب برآمد ،گرفتار ملزمان میں ہارون ناصر، بابر خان اور شہباز شامل ہیں، جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے نوجوان نسل میں منشیات کا زہر انڈیلنے والے کسی رعایت
علاقہ تھانہ سٹی سے تین منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 1850 گرام چرس، ولائتی شراب کی 80 بوتلیں جبکہ 30 بوتلیں پونڈا شراب برآمد ،گرفتار ملزمان میں ہارون ناصر، بابر خان اور شہباز شامل ہیں، جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے
نوجوان نسل میں منشیات کا زہر انڈیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
منشیات کا دھندہ کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں سے کچلا جائے گا، ڈی پی او بلال افتخار کیانی



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *