خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

فوڈ سیفٹی ٹیمز کے جعلی دودھ،ناقص گوشت اور جعلی مشروبات والے یونٹس پر چھاپے،3مقدمات درج

ڈی جی پنجاب فوڈا اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری فوڈ سیفٹی ٹیمز کے جعلی دودھ،ناقص گوشت اور جعلی مشروبات والے یونٹس پر…

فوڈ سیفٹی ٹیمز کے جعلی دودھ،ناقص گوشت اور جعلی مشروبات والے یونٹس پر چھاپے،3مقدمات درج

ڈی جی پنجاب فوڈا اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری

فوڈ سیفٹی ٹیمز کے جعلی دودھ،ناقص گوشت اور جعلی مشروبات والے یونٹس پر چھاپے

کاروائیوں کے دوران خشک پاوڈر ، گھی اور دیگر ممنوعہ اجزاء سے تیار شدہ جعلی دودھ برآمد

بیمار و لاغر جانوروں کا مضرِ صحت گوشت اور معروف برانڈز کی جعلی مشروبات بھی برآمد

ایک ہزار 39 لیٹر جعلی وغیر معیاری دودھ، ڈیڑھ من ناقص و مضرِ صحت گوشت موقع پر ہی تلف اور 3 ہزار 708 لیٹر جعلی و غیر معیاری مشروبات ضبط

ملزمان کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت 3 مقدمات بھی درج

کاروائیاں ایڈیشنل ڈائریکٹر ( آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن اِمتیاز حسین اور ڈپٹی ڈائریکٹر ( آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں کی گئیں

ایڈیشنل ڈائریکٹر ( آپریشنز) فیصل آباد اِمتیاز حسین کا کہنا ہے کہ ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے۔ حالیہ دنوں میں فوڈ سیفٹی ٹیمز نے ضلع جھنگ میں کاروائیاں کرتے ہوئے 19 ٹن سے زائد غیر محفوظ ، جعلی اور ملاوٹی خوراک کو تلف کیا ہے۔عوام تک محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے فوڈ سیفٹی ٹیمز دن رات مصروفِ عمل ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں