اردن میں ہونے والی9ویں ایشیائی JIU-JITSU چیمپئن شپ2025 میں نوجوان پاکستانی باکسر بانو بٹ نے بھارتی حریف رِچا شرما کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔ پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں سونے کا ایک اور کانسی کے متعدد تمغے اپنے نام کیے۔ یہ کامیابی نہ صرف کھیل میں بلکہ خطے میں پاکستان کی برتری
اردن میں ہونے والی9ویں ایشیائی JIU-JITSU چیمپئن شپ2025 میں نوجوان پاکستانی باکسر بانو بٹ نے بھارتی حریف رِچا شرما کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔
پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں سونے کا ایک اور کانسی کے متعدد تمغے اپنے نام کیے۔
یہ کامیابی نہ صرف کھیل میں بلکہ خطے میں پاکستان کی برتری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں ایک سونا اور متعدد کانسی کے تمغے اپنے نام کیے۔
بانو بٹ جیسے پُرعزم نوجوان عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔
یہ تاریخی فتح نوجوان نسل کے عزم، محنت اور بلند حوصلے کی روشن مثال ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *