728 x 90

لاہورقلندرزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوہرا کرپی ایس ایل ٹرافی جیت لی

لاہورقلندرزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوہرا کرپی ایس ایل ٹرافی جیت لی

لاہور قلندرز نے رات لاہور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے ہرا کر دسویں پاکستان سپر لیگ جیت لی ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔ لاہور قلندرز نے مطلوبہ ہدف اُنیس اعشاریہ پانچ

لاہور قلندرز نے رات لاہور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے ہرا کر دسویں پاکستان سپر لیگ جیت لی ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔

لاہور قلندرز نے مطلوبہ ہدف اُنیس اعشاریہ پانچ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

کوسال پریرا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جنہوں نے صرف اکتیس گیندوں پر باسٹھ رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔

پی ایس ایل کا فائنل جیت کر شاہین آفریدی پہلے کپتان بن گئے ہیں جنہوں نے تین مرتبہ پاکستان سپر لیگ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

اس موقع پر مہمان خصوصی صدر آصف علی زرداری نے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو ٹرافی دی۔

چیئرمین پی سی بی سید محسن نقوی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos