خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

کاسا1000بجلی منصوبہ آئندہ سال دسمبرتک مکمل کرلیا جائے گا

تاجکستان کے نائب وزیر برائے توانائی اور آبی وسائل جمیشد شویمزودا (Jamshed Shoimzoda) نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان کاسا1000پاور ٹرانسمیشن لائن منصوبہ آئندہ سال دسمبر تک مکمل کر لیا جائے…

کاسا1000بجلی منصوبہ آئندہ سال دسمبرتک مکمل کرلیا جائے گا

تاجکستان کے نائب وزیر برائے توانائی اور آبی وسائل جمیشد شویمزودا (Jamshed Shoimzoda) نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان کاسا1000پاور ٹرانسمیشن لائن منصوبہ آئندہ سال دسمبر تک مکمل کر لیا جائے گا۔

دوشنبے میں اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ جنوری دوہزارستائیس تک فعال ہو جائے گا۔

تاجکستان کے وزیر نے کہا کہ کاسا-1000 منصوبے کی ترسیلی صلاحیت ایک ہزارتین سو میگاواٹ ہو گی، یہ منصوبہ تاجکستان، پاکستان اور افغانستان کے درمیان توانائی کامربوط ذریعہ ثابت ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ کاسا 1000منصوبہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے اور توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے میں مدد دے گ

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں