728 x 90

پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف تین ٹی ٹونٹی سیریزتین۔صفر سے جیت لی

پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف تین ٹی ٹونٹی سیریزتین۔صفر سے جیت لی

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزتین۔صفر سے جیت لی ہے۔ گزشتہ رات لاہورمیں کھیلے گئے تیسرے اورآخری میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو سات وکٹوں سے ہرادیا۔بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھیانوے رنزبنائے۔جواب میں پاکستان نے

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزتین۔صفر سے جیت لی ہے۔

گزشتہ رات لاہورمیں کھیلے گئے تیسرے اورآخری میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو سات وکٹوں سے ہرادیا۔بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھیانوے رنزبنائے۔جواب میں پاکستان نے سترہ اعشاریہ دواوورزمیں تین وکٹوں کے نقصان پرہدف حاصل کرلیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos