جھنگ پولیس نے فیصل منیر نامی مبینہ ٹاؤٹ کو گرفتار کر لیا
جھنگ پولیس نے فیصل منیر نامی مبینہ ٹاؤٹ کو گرفتار کر لیا تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج، ترجمان پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فیصل منیر نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ…

جھنگ پولیس نے فیصل منیر نامی مبینہ ٹاؤٹ کو گرفتار کر لیا تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج، ترجمان پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فیصل منیر نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم سرکاری دفاتر میں شہریوں کے کام کروا کر ان سے پیسے بٹورتا تھا۔ ٹاؤٹ مافیا کو مضبوط لگام ڈالی جائے گی، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی


