خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

بلوچستان میں شہید ایف سی جوان سرفراز نبی بخش موضع دوسیرہ میں سپردِ خاک

بلوچستان میں شہادت کا رتبہ پانے والے ایف سی جوان سرفراز نبی بخش کی نمازِ جنازہ جھنگ کے نواحی علاقے موضع دوسیرہ میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ، رشتہ داروں اور…

بلوچستان میں شہید ایف سی جوان سرفراز نبی بخش موضع دوسیرہ میں سپردِ خاک

بلوچستان میں شہادت کا رتبہ پانے والے ایف سی جوان سرفراز نبی بخش کی نمازِ جنازہ جھنگ کے نواحی علاقے موضع دوسیرہ میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ، رشتہ داروں اور سیکیورٹی فورسز کے جوانوں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی شہید کا جسد خاکی جلوس کی شکل میں لایا گیا، جس پر عوام نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں فضا ‘نعرہ تکبیر، اللہ اکبر’ اور ‘پاکستان زندہ باد’ کے فلک شگاف نعروں سے گونجتی رہی شہید سرفراز نبی بخش نے بلوچستان میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جام شہادت نوش کیا شہید کی قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے عوام نے اسے وطن کا فخر قرار دیا سرفراز نبی بخش جیسے سپوت قوم کا سرمایہ ہیں، جن کی قربانیاں پاکستان کے امن اور سلامتی کی ضمانت ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں