خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

احمد پور سیال کچا روڈ پر نیکو کارہ روڈ پر موٹرسائیکل سلپ ہونے سے 2 افراد زخمی

ریکسیو ذرائع کے مطابق تحصیل احمدپور سیال میں پیر بہادر شاہ کچہ احمدپور سیال روڈ پر موٹر سائیکل سوار لاپروائی کے باعث سلپ ہو گیا حادثے میں 2 افراد بشیر احمد ولد سرور خان…

احمد پور سیال کچا روڈ پر نیکو کارہ روڈ پر موٹرسائیکل سلپ ہونے سے 2 افراد زخمی

ریکسیو ذرائع کے مطابق تحصیل احمدپور سیال میں پیر بہادر شاہ کچہ احمدپور سیال روڈ پر موٹر سائیکل سوار لاپروائی کے باعث سلپ ہو گیا حادثے میں 2 افراد بشیر احمد ولد سرور خان (عمر 58 سال) اور ممتاز خان ولد احمد خان (عمر 40 سال) زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں رورل ہیلتھ سینٹر گڑھ مہاراجہ منتقل کر دیا۔ دونوں کا تعلق نیکو کارہ سے ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں