خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
معیشت

معاشی اشاریوں میں بہتری آئی،ترسیلات زر میں اضافہ ہوا،قیصر شیخ

سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہاکہ معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے انہوں نے کہاکہ مہنگائی میں کمی ہوئی ہے اور ترسیلات میں اضافہ ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ…

معاشی اشاریوں میں بہتری آئی،ترسیلات زر میں اضافہ ہوا،قیصر شیخ

سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہاکہ معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے انہوں نے کہاکہ مہنگائی میں کمی ہوئی ہے اور ترسیلات میں اضافہ ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک بالخصوص خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری لانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر میثاق معیشت کرناچاہیے اور کہا کہ اس سے پاکستان میں سرمایہ کاری لانے کیلئے سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔امور عامہ یونٹ کے وزیر رانا مبشر اقبال نے کہاکہ بلوچستان میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کیلئے ایک سو ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں