خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ضلع بھر میں کریک ڈاؤن 800کلو آرسینک شدہ برف اور ممنوعہ اشیاء تلف

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ضلع بھر میں کریک ڈاؤن 800کلو آرسینک شدہ برف اور ممنوعہ اشیاء تلف،ترجمان فوڈ اتھارٹی جھنگ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے…

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ضلع بھر میں کریک ڈاؤن 800کلو آرسینک شدہ برف اور ممنوعہ اشیاء تلف

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ضلع بھر میں کریک ڈاؤن 800کلو آرسینک شدہ برف اور ممنوعہ اشیاء تلف،ترجمان فوڈ اتھارٹی جھنگ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈاتھارٹی ان ایکشنڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ضلع بھر میں کریک ڈاؤن,800کلو آرسینک شدہ برف اور ممنوعہ اشیاء تلف,حضرت سلطان باہو بستی میں آظس فیکٹری کی پروڈکشن بند کر دی گئی، ترجمان فوڈ اتھارٹی

دربار میاں چلیاں والی میں بیورجز پلانٹ کو بھی ناقص انتظامات پر بند کیا گیا، ترجمان فوڈ اتھارٹی

جوس کے سیمپل فیل ہونے پر بیورجز پلانٹ کے خلاف کارروائی کی گئی، ترجمان فوڈ اتھارٹی

برف فیکٹری میں صفائی کے ناقص انتظامات پائے گئے۔ترجمان فوڈ اتھارٹی

برف میں آرسینک کی مقدار موجود پائے جانے پر برف تلف کر دی گئی، ترجمان فوڈ اتھارٹی

جھنگ بھر میں ملاوٹ کی روک تھام کے لیے مسلسل کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان فوڈ اتھارٹی

شہری خوراک کے متعلق کسی قسم کی شکایت کی صورت میں 1223 پر اطلاع دیں، ترجمان فوڈ اتھارٹی

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں