خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
معیشت

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے 69 مطالبات زر کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے مختلف وزارتوں اور ان سے وابستہ محکموں کے انہتر مطالبات زر کی منظوری دے دی۔ یہ مطالبات زر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کئے…

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے 69 مطالبات زر کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے مختلف وزارتوں اور ان سے وابستہ محکموں کے انہتر مطالبات زر کی منظوری دے دی۔

یہ مطالبات زر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کئے گئے۔

ان مطالبات میں کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی۔

ایوان نے کابینہ ڈویژن کے ستائیس مطالبات زر کی بھی منظوری دی۔

حزب اختلاف کی جانب سے ان مطالبات زر میں کٹوتی کی تحریک پیش کی گئی جسے ایوان نے مسترد کر دیا۔

کٹوتی تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات تیس ارب تیس کروڑ کی سطح پرپہنچ چکی ہیں جبکہ ملک کے باسمتی چاول کی برآمد پانچ برسوں میں بلند ترین سطح تک پہنچ رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں