خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

محرم الحرام کے پرامن انعقاد کے لیے جھنگ پولیس پرعزم، موک ایکسرسائزز کا انعقاد

محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے سلسلے میں جھنگ پولیس پرعزم ہے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی قیادت…

محرم الحرام کے پرامن انعقاد کے لیے جھنگ پولیس پرعزم، موک ایکسرسائزز کا انعقاد

محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے سلسلے میں جھنگ پولیس پرعزم ہے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی قیادت میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بروقت اور مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے شہر کے مختلف مقامات پر موک ایکسرسائزز (فرضی مشقیں) منعقد کی گئیں۔جن میں ضلعی پولیس کے ساتھ ساتھ ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھرپور شرکت کی۔اس موقع پر ڈی پی او بلال افتخار کیانی نے کہا کہ ان فرضی مشقوں کا مقصد تمام فورسز کو مکمل طور پر الرٹ رکھنا تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری اور مؤثر طور پر نمٹا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور امن دشمن عناصر کے لیے کوئی گنجائش نہیں چھوڑی جائے گی۔ڈی پی او نے مزید کہا کہ محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کو ہر ممکن حد تک مؤثر اور مربوط بنایا جا رہا ہے، اور تمام ادارے مکمل رابطے کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، اور جو عناصر امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کریں گے، ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں