قومی اسمبلی،مختلف وزارتوں،ڈویژنوں سے متعلق ضمنی گرانٹس کی منظوری
قومی اسمبلی نے رواں اور گزشتہ مالی سال کیلئے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں سے متعلق تمام ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان نے گزشتہ مالی سال کیلئے اضافی مطالبات زر کی بھی…

قومی اسمبلی نے رواں اور گزشتہ مالی سال کیلئے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں سے متعلق تمام ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی ہے۔
ایوان نے گزشتہ مالی سال کیلئے اضافی مطالبات زر کی بھی منظوری دی جو وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پیش کیے تھے۔


