728 x 90

وزیرخزانہ کا کاروباری برادری کے ساتھ جامع مشاورتی عمل برقرار رکھنے کا عزم

وزیرخزانہ کا کاروباری برادری کے ساتھ جامع مشاورتی عمل برقرار رکھنے کا عزم

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کاروباری برادری کے اہم شراکت داروں کے ساتھ جامع مشاورتی عمل برقرار رکھنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مشاورت پر مبنی پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے وفد

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کاروباری برادری کے اہم شراکت داروں کے ساتھ جامع مشاورتی عمل برقرار رکھنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مشاورت پر مبنی پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے وفد کو بتایا کہ ٹیکس پالیسی کے دفتر کو ایف بی آر سے وزارتِ خزانہ منتقل کر دیا گیا ہے، تاکہ پاکستان بزنس کونسل جیسے فورمز کے ساتھ مشاورت کے ادارہ جاتی عمل کو فروغ دیا جا سکے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos