خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
معیشت

پاکستان نے ایس آئی ایف سی کے تحت اہم اقتصادی شعبوں میں واضح ترقی کی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت دو برسوں کے دوران پاکستان نے صنعت، سیاحت اور نجکاری کے شعبوں میں تاریخی اقدامات کے ذریعے اہم اقتصادی شعبوں میں خاطر خواہ پیشرفت کی ہے۔ این…

پاکستان نے ایس آئی ایف سی کے تحت اہم اقتصادی شعبوں میں واضح ترقی کی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت دو برسوں کے دوران پاکستان نے صنعت، سیاحت اور نجکاری کے شعبوں میں تاریخی اقدامات کے ذریعے اہم اقتصادی شعبوں میں خاطر خواہ پیشرفت کی ہے۔

این ایل سی کی جانب سےReefer سروس کا آغاز کولڈ چین لاجسٹکس میں اہم پیشرفت ہے۔

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے قیام نے پاکستان کو عالمی ویلیو چین میں ضم کر دیا ہے۔

بی وائے ڈی اورMega Conglomerates کے اشتراک سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاںمتعارف کرانے کا آغاز ہوگیا ہے جوپائیدار نقل و حمل میں اہم پیش رفت ہے۔

گلگت بلتستان میں چوالیس گیسٹ ہائوسز کی بحالی سے روزگار کے چار ہزار سے زائد مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

حکومت بین الاقوامی اداروں کے تعاون سے پی آئی اے اور ڈسکوز کی نجکاری پر بھی عمل پیرا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں