خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
معیشت

حکومتی توجہ برآمدات پر مبنی مستحکم ترقی پر مرکوز ہے،وزیر مملکت خزانہ

وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام حاصل کرنے کے بعد اب برآمدات پرمبنی مستحکم اور جامع ترقی پر توجہ مرکوز کررہی ہے ۔ آج اسلام آباد میں…

حکومتی توجہ برآمدات پر مبنی مستحکم ترقی پر مرکوز ہے،وزیر مملکت خزانہ

وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام حاصل کرنے کے بعد اب برآمدات پرمبنی مستحکم اور جامع ترقی پر توجہ مرکوز کررہی ہے ۔

آج اسلام آباد میں تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس وژن کے تحت رواں مالی سال کے وفاقی بجٹ کوحتمی شکل دی گئی ہے ۔

وزیر مملکت نے کہاکہ حال ہی میں اعلان کئے جانے والے پانچ سال نیشنل ٹیرف پالیسی کا مقصد خام مال اور دیگر سامان کی لاگت میں کمی ہے تاکہ تاجروں اور صنعتکاروں کو سہولت فراہم کی جاسکے۔

بلال اظہر کیانی نے مزید کہا کہ حکومت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی بڑھانے اور تاجربرادری کے تعاون سے مہنگائی میں کمی کیلئے انتھک کوششیں کررہی ہے ۔

انہوں نے مزید کہاکہ تاجر برادری سے باقاعدگی سے مشاورت جاری رکھی جائے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں