ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت پاکستان کی معیشت شفافیت اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ایس آئی ایف سی کے دوسرے سال میں کرپشن، سمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت اور فیصلہ کن اقدامات کئے گئے۔ سیمنٹ، تمباکو، کھاد
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت پاکستان کی معیشت شفافیت اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
ایس آئی ایف سی کے دوسرے سال میں کرپشن، سمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت اور فیصلہ کن اقدامات کئے گئے۔
سیمنٹ، تمباکو، کھاد اور چینی کی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ کیا گیا۔
ایس آئی ایف سی کی بدولت صرف مارچ میں 1.114 ٹریلین روپے ٹیکس وصول، جو کہ گزشتہ سال کے 841 ارب روپے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
زیرو ٹالرنس پالیسی کے نفاذ سیریونیو میں مسلسل اضافہ اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں بہتری ہوئی ہے۔
انسداد سمگلنگ مہم میں 23 ملین لیٹر ایرانی تیل، 10,447 میٹرک ٹن کھاد اور 3,547 ٹن گندم و آٹا ضبط کیا۔
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی موثر کارروائیاں کی گئیں جس کے نتیجے میں ہزاروں میٹرک ٹن کھاد، گھی اور چینی برآمد کر لی گئی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *