بلال بن ثاقب اوربوہائنس کا کرپٹوپالیسی پرتبادلہ خیال
کرپٹو اور بلاک چین کے وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے ڈیجیٹل اثاثوں کے بارے میں صدر ٹرمپ کی کونسل آف ایڈوائزرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بو ہائیبس کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں کرپٹو…

کرپٹو اور بلاک چین کے وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے ڈیجیٹل اثاثوں کے بارے میں صدر ٹرمپ کی کونسل آف ایڈوائزرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بو ہائیبس کے ساتھ ملاقات کی۔
ملاقات میں کرپٹو پالیسی کے عالمی ہم آہنگی اور پاکستان کے ویب تھری اختراع کا علاقائی مرکز بننے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


