728 x 90

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس آج صبح ایک لاکھ چھیالیس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ پینتالیس ہزار چھ سو چونسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس آج صبح ایک لاکھ چھیالیس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ پینتالیس ہزار چھ سو چونسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کا حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا عکاس ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos