خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

وزیرخزانہ کا ترکمانستان کے ساتھ تعلقات مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے برادر ملک ترکمانستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفیراٹا جَن موولاموف سے ملاقات…

وزیرخزانہ کا ترکمانستان کے ساتھ تعلقات مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے برادر ملک ترکمانستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے آج اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفیراٹا جَن موولاموف سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے متعدد وزارتی تبادلے ہوئے ہیں۔

فریقین نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے پر خصوصی توجہ دینے اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔

ملاقات میں خاص طور پر توانائی’ ٹرانسپورٹیشن اور تعمیراتی شعبوں میں مشترکہ منصوبوں اور تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر بھی بات چیت کی گئی

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں