موڈیز ریٹنگز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی درجہ بندی کوCaa2 سے Caa1 کر دیا ہے۔ موڈیز کا پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ایک مستحکم معاشی منظر نامے کے ساتھCaa1 میں اپ گریڈ کرنا حکومت کے اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے پر بڑھتے ہوئے بین الاقوامی اعتما د کی عکاسی کرتا ہے۔
موڈیز ریٹنگز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی درجہ بندی کوCaa2 سے Caa1 کر دیا ہے۔
موڈیز کا پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ایک مستحکم معاشی منظر نامے کے ساتھCaa1 میں اپ گریڈ کرنا حکومت کے اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے پر بڑھتے ہوئے بین الاقوامی اعتما د کی عکاسی کرتا ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *