خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
معیشت

ملک کے معاشی استحکام کیلئے نجی شعبے کوکرداراداکرناہوگا،محمداورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں بروئے کار لائیں۔ آج کراچی میں روزگارمیلے کے دورے کے بعدصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

ملک کے معاشی استحکام کیلئے نجی شعبے کوکرداراداکرناہوگا،محمداورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں بروئے کار لائیں۔

آج کراچی میں روزگارمیلے کے دورے کے بعدصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روزگار میلوں کا انعقاد مثبت پیشرفت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے میلے روزگار کے متلاشی نوجوانوں کے لیے مددگار ثابت ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے معاشی استحکام کے لیے نجی شعبے کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں