728 x 90

ایکنک نے جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ پراجیکٹ کی منظوری دے دی

ایکنک نے جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ پراجیکٹ کی منظوری دے دی

قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے دوسوبارہ ارب روپے کی لاگت سے جناح میڈیکل کمپلیکس اورتحقیق کے منصوبے کی منظوری دی ہے ۔ یہ منظوری  جمعہ کے روز اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار کے زیر صدارت ایکنک اجلاس میں دی گئی۔ اس منصوبے کے مقصد علاقے میں تمام مربوط سہولتوں سے آراستہ جدید

قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے دوسوبارہ ارب روپے کی لاگت سے جناح میڈیکل کمپلیکس اورتحقیق کے منصوبے کی منظوری دی ہے ۔

یہ منظوری  جمعہ کے روز اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار کے زیر صدارت ایکنک اجلاس میں دی گئی۔

اس منصوبے کے مقصد علاقے میں تمام مربوط سہولتوں سے آراستہ جدید ترین ہسپتال قائم کرنا ہے ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos