728 x 90

دوہزار تیس تک قابل تجدید توانائی کا حصہ تیس فیصد تک بڑھانا ہے، دانیال چودھری

دوہزار تیس تک قابل تجدید توانائی کا حصہ تیس فیصد تک بڑھانا ہے، دانیال چودھری

اطلاعات و نشریات کے پارلیمانی سیکرٹری دانیال چودھری نے بلوچستان کے امن اور ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے  بدھ کے روزاسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں شمسی توانائی کے فروغ کی کوششوں کو اُجاگر کیا۔ پارلیمانی سیکرٹری نے بجلی کے قومی منصوبے دوہزار

اطلاعات و نشریات کے پارلیمانی سیکرٹری دانیال چودھری نے بلوچستان کے امن اور ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے  بدھ کے روزاسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں شمسی توانائی کے فروغ کی کوششوں کو اُجاگر کیا۔

پارلیمانی سیکرٹری نے بجلی کے قومی منصوبے دوہزار تئیس اور متبادل قابل تجدید توانائی پالیسی دوہزار انیس کے ذریعے حکومت کے عزم کو اجاگر کیا جن کا مقصد تمام علاقوں کو بجلی کی فراہمی اور دوہزار تیس تک قابل تجدید توانائی کا حصہ تیس فیصد تک بڑھانا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos