خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

عالمی بینک کا پن بجلی منصوبوں کیلئے مالی معاونت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان میں عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار نے چیئرمین واپڈا محمد سعید سے داسو اور تربیلا 5ویں توسیعی پن بجلی منصوبوں کے مالیاتی امور کا جائزہ لینے کے لئے ملاقات کی۔ چیئرمین…

عالمی بینک کا پن بجلی منصوبوں کیلئے مالی معاونت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان میں عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار نے چیئرمین واپڈا محمد سعید سے داسو اور تربیلا 5ویں توسیعی پن بجلی منصوبوں کے مالیاتی امور کا جائزہ لینے کے لئے ملاقات کی۔

چیئرمین واپڈا نے ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں منصوبے ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے سستی اور ماحولیاتی طورپرصاف بجلی کی پیداوار یقینی بنانے میں معاون ثابت ہوں گے۔

کنٹری ڈائریکٹر نے واپڈا کے پن بجلی منصوبوں کے لئے مالی معاونت جاری رکھنے کیلئے عالمی بینک کے عزم کا اعادہ کیا۔

عالمی بینک داسوپن بجلی منصوبے کے زیر تعمیر پہلے مرحلے کیلئے ایک ہزارپانچ سوسترہ ملین ڈالر اور تربیلا 5ویں توسیعی پن بجلی منصوبے کیلئے انتالیس کروڑ ڈالر کی مالی معاونت کر رہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں