خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
جھنگ

پولیس کی بڑی کارروائی، خطرناک شوٹر و مجرم اشتہاری سعید گوپال گرفتار

تھانہ قادر پور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈکیتی، اقدام قتل اور فائرنگ جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک شوٹر اور مجرم اشتہاری سعید گوپال کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق…

پولیس کی بڑی کارروائی، خطرناک شوٹر و مجرم اشتہاری سعید گوپال گرفتار

تھانہ قادر پور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈکیتی، اقدام قتل اور فائرنگ جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک شوٹر اور مجرم اشتہاری سعید گوپال کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سعید گوپال مختلف تھانوں بشمول قادرپور اور وریام میں سنگین وارداتوں کا ارتکاب کرتا رہا اور علاقے میں خوف و ہراس کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے ایک بڑے مجرم کو گرفتار کیا گیا۔عوام نے پولیس کی اس کامیاب کارروائی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جھنگ پولیس کو سراہا۔ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے اس موقع پر کہا کہ معاشرے کے ناسور کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ جھنگ پولیس کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور جرائم کے خاتمے تک ایسی کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں